قا ہر ہ 8 اگست ( ایجنسیز) ایک سینیر حما س عہد ید ار نے کہا کہ گر و پ نے فیصلہ کیا ہے کہ 72 گھنٹہ کی جنگ بند ی میں تو سیع نہیں کی جا ئے گی جو کہ جمعہ کی صبح کو ختم ہو ر ہی ہے۔ ا سر ا ئیلی فو ج نے کہا کہ
جنگ بند ی کے ختم ہو نے سے پہلے غز ہ کے عسکر یت پسند و ں نے اسر ا ئیل پر دو ر اکٹ چھو ڑ ے۔ اسر ائیل او ر حما س قا ہر ہ میں با لوا سطہ با ت کر ر ہے ہیں تا کہ ا سر ا ئیلی محا صر ہ کو ختم کیا جا سکے اور ا سر ا ئیل سر حد ی پا بند یو ں پر نر می کے با ر ے میں غو ر کر ر ہا ہے۔